Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏خوف کا نام یہاں مصلحت ہے دیوانو! دو رُخی شخص کی ا

‏خوف کا نام یہاں مصلحت ہے دیوانو!
دو رُخی شخص کی اب اہمیت ہے دیوانو!

حاکمِ شہر کی منشاء کے مطابق لکھنا
شر زدہ شہر میں سب خیریت ہے دیوانو!

بے ضمیروں سے مراسم نہ بڑھایا جائے ،
قیدِ دنیا میں یہی حُرّیت ہے دیوانو ۔ Tahir Ali Shani Khan Wahidur Rahman Aamir Ali Ehtisham Hashmi