Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھ ایسا شخص اگر قہقہوں سے بھر جائے یہ سان

مجھ   ایسا شخص اگر قہقہوں   سے   بھر   جائے
یہ سانس لیتی اداسی تو  گھٹ کے مر جائے
وہ میرے بعد  ترس  جائے گا محبت کو
اسے   یہ کہنا   کہ اگر ہو   سکے   تو   مر   جائے

©Dr.Majid Ali Majid Official
  #raindrops  Sethi Ji rasmi indu singh Dhyaan mira Anshu writer