Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں۔ تمہاری

میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں۔
تمہاری بادۂ نگاہ سے مدہوش ہیں جاناں۔
نہیں معلوم میخانے کے دروازے و ساقی جام،
ابھی تیری شرابوں سے ہی ہم بے ہوش ہیں جاناں۔

#دیوان شوق

©Nadeem Sarwar #دیوان_شوق
میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں۔
تمہاری بادۂ نگاہ سے مدہوش ہیں جاناں۔
نہیں معلوم میخانے کے دروازے و ساقی جام،
ابھی تیری شرابوں سے ہی ہم بے ہوش ہیں جاناں۔

#دیوان شوق

©Nadeem Sarwar #دیوان_شوق