Nojoto: Largest Storytelling Platform

روح کو مُرشد کی تلاش ہے جسم بھی بےقرار ہے دل کو کس

روح کو مُرشد کی تلاش ہے
جسم بھی بےقرار ہے
دل کو کس پانی سے دھوؤں
وہ نور کی تجلی کہاں سے لاؤں
مُرشد اب آ بھی جاییے
یوں اپنے خادم کو نا ستاییے
دیکھ کے آفتاب,شمس اور قمر
دل کانپ اُٹھتا ہے چاروں پہر
بے بس نفس کو رخصتی چاہیے
اُسکی شکست میں رہنمایی چاہیے
مُرشد اب آ بھی جاییے
یوں اپنے خادم کو نا ستاییے
یہ جدوجہد انتہا کو پہنچاییے
خادم کی وفا کو نا آزماییے
مُرشد بیمار کی عیادت کو آییے
دلِ مردہ کی مخلوق کو جگاییے
شیطانی روح کو تھوڈا ڈراییے
مُرشد اب آ بھی جاییے
یوں اپنے خادم کو نا ستاییے
 
افروختہ شاہین #Murshidabhaabhijayiye
روح کو مُرشد کی تلاش ہے
جسم بھی بےقرار ہے
دل کو کس پانی سے دھوؤں
وہ نور کی تجلی کہاں سے لاؤں
مُرشد اب آ بھی جاییے
یوں اپنے خادم کو نا ستاییے
دیکھ کے آفتاب,شمس اور قمر
دل کانپ اُٹھتا ہے چاروں پہر
بے بس نفس کو رخصتی چاہیے
اُسکی شکست میں رہنمایی چاہیے
مُرشد اب آ بھی جاییے
یوں اپنے خادم کو نا ستاییے
یہ جدوجہد انتہا کو پہنچاییے
خادم کی وفا کو نا آزماییے
مُرشد بیمار کی عیادت کو آییے
دلِ مردہ کی مخلوق کو جگاییے
شیطانی روح کو تھوڈا ڈراییے
مُرشد اب آ بھی جاییے
یوں اپنے خادم کو نا ستاییے
 
افروختہ شاہین #Murshidabhaabhijayiye