Nojoto: Largest Storytelling Platform

सम्मान हमेशा ©a girl with flaws...(amna) پاس اک

सम्मान हमेशा  

©a girl with flaws...(amna) پاس اک بسری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
یعنی اب کام فراغت کے سوا کچھ بھی نہیں

جب سے بخشی ہے حکومت تجھے، یہ دل میرا
ایک ناکام ریاست کے سوا کچھ بھی نہیں

مشورہ مانگے محبت کا جو مجھ سے سن لے
یہ اذیت ہے اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
सम्मान हमेशा  

©a girl with flaws...(amna) پاس اک بسری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
یعنی اب کام فراغت کے سوا کچھ بھی نہیں

جب سے بخشی ہے حکومت تجھے، یہ دل میرا
ایک ناکام ریاست کے سوا کچھ بھی نہیں

مشورہ مانگے محبت کا جو مجھ سے سن لے
یہ اذیت ہے اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں

پاس اک بسری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں یعنی اب کام فراغت کے سوا کچھ بھی نہیں جب سے بخشی ہے حکومت تجھے، یہ دل میرا ایک ناکام ریاست کے سوا کچھ بھی نہیں مشورہ مانگے محبت کا جو مجھ سے سن لے یہ اذیت ہے اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں #Poetry #Pain #Soul #brokenheart #Deepthoughts #Suspicious #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #talkingeyes #stainonheart