Nojoto: Largest Storytelling Platform

قضا نے چھین لی مجھ سے مری خوشی, دادی جو تیرا سایہ

قضا نے چھین لی مجھ سے مری خوشی, دادی
جو تیرا سایہ اٹھا , اٹھ  گئی  خوشی,  دادی
تری دعا تھی جو میں سر فراز رہتا تھا
تری کمی مجھے اندر سے کھا گئی, دادی
صدی گزار کے نسلوں کی آبیاری میں
یوں آج سوئے خدا کوچ کر گئی دادی
خدا بہشت میں اعلیٰ مقام دے تم کو
ہو تیری آخری دنیا خوشا خوشا, دادی Dadi Jan ki death pa likhay chand shaer
قضا نے چھین لی مجھ سے مری خوشی, دادی
جو تیرا سایہ اٹھا , اٹھ  گئی  خوشی,  دادی
تری دعا تھی جو میں سر فراز رہتا تھا
تری کمی مجھے اندر سے کھا گئی, دادی
صدی گزار کے نسلوں کی آبیاری میں
یوں آج سوئے خدا کوچ کر گئی دادی
خدا بہشت میں اعلیٰ مقام دے تم کو
ہو تیری آخری دنیا خوشا خوشا, دادی Dadi Jan ki death pa likhay chand shaer
nojotouser1382666180

Alien's Cry

New Creator