Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل اور دماغ کے درمیاں جنگ جاری ہے فی الحال تو تیرا

دل اور دماغ کے درمیاں جنگ جاری ہے
فی الحال تو تیرا خیال میری سوچ پر بھاری ہے

ذہن کو سوجی ہی تھی کتاب کھولنے کی میاں
جنابِ قلب بُول اُٹھے "ہائے وہ کتنی پیاری ہے"۔
(میاں عبدالروف) Dil or dimagh ki jung
دل اور دماغ کے درمیاں جنگ جاری ہے
فی الحال تو تیرا خیال میری سوچ پر بھاری ہے

ذہن کو سوجی ہی تھی کتاب کھولنے کی میاں
جنابِ قلب بُول اُٹھے "ہائے وہ کتنی پیاری ہے"۔
(میاں عبدالروف) Dil or dimagh ki jung