یہ کیوں ہر لمحہ تم مجھے یاد آتے ہو سمجھ نہیں آتا مگر مسکرانے کی وجہ بن جاتے ہو مجھے اپنی محبت کا یقین دلاتے ہو اور غیر کی بانہوں میں سو جاتے ہو سارے جہان کو وفا کا سبق پڑھاتے ہو اور ہماری معصوم محبت کو دغا دے جاتے ہو Insta : @zm_writes599 Follow For More On Insta : @zm_writes599 #zmwrites #shayari #ghazal #Nazam #Poetry #writes