Nojoto: Largest Storytelling Platform

دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے میرے چا

دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے۔ میں اس سے بات کرتا ہوں وہ مجھ سے بات کرتا ہے یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے تیری یادیں تیری باتیں بڑا ماحول ہوتا ہے،۔، smoking is injurious to health ✖🚫

smoking is injurious to health ✖🚫