Nojoto: Largest Storytelling Platform

جنہیں ہم چاہتے ہیں، وہ کسی اور سے بے تکلف ہو کر با

جنہیں ہم چاہتے ہیں، وہ کسی اور سے بے تکلف ہو کر بات کریں تو ہمارے خون کی گردش کیوں تھمنے لگتی ہے۔ کا نٹوں جیسی چبھن اور کسک ہمارے وجود کو کیوں چھلنی کرنے لگتی ہے؟ کیا اسی کو رقابت کہتے ہیں۔۔ ساری رات میں اپنے بستر پر کروٹیں بد لتا رہتے ہیں۔ یہ رقابت تو محبت سے بھی زیادہ جان لیوا آزار ہے۔

'' پری زاد '' #Raqabat