فقت اب اکس تیرا ہے یہاں بر اکس کہ اندھیرا ہے یہاں بس آپسے تھا قافِلہ میرا اب بلا کون میرا ہے یہاں ہوں یہاں میں، خامشی،لاچاری اور دِشواریوں کا ڈیرا ہے یہاں وہ جہاں آپکا حال گزرے مِرے حِجر کا سویرا ہے وہاں ~فیصؔ ©Faiss #writer #urdu #youngwriters #ghazal