جب چاند کی پھیکی جھالر میں۔۔ اک روشن تارہ دکھتا ہو۔۔ کب ریت کے زرے زرے میں۔۔ کوئی نام ادھورا لکھتا ہو۔۔ جب کالی چادر اھوڑے وہ۔۔ کسی درگاہ پہ کبھی رکتا ہو۔۔ جب خالی خالی نظروں سے۔۔ رنگوں پہ انگلی رکھتا ہو---!! تم ایسے شخص کی سنگت میں۔۔ سورج کی اجلی رنگت میں۔۔ دو بوند بہانا چاندی کے۔۔ اک پھول کھلے گا پانی میں۔۔ کوئی راز کھلے گا سینے میں--!! جب مڑ کے دنیا دیکھو گے۔۔ وہ شخص کہیں کھو جائے گا۔۔ کہیں چاند کی پھیکی جھالر میں۔۔ کہیں ریت کے زرے زرے میں۔۔ nothing to define #yqbaba #yqshayari #yqtanha #yqzindagi #yqtales