Nojoto: Largest Storytelling Platform

جانتی ہوں میں میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بن

جانتی ہوں میں 
میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں,میں نے کسی کو بھی اتنا حق نہیں دیا کہ وہ اسے نو سیکنڈ میں توڈ دے.
"مہوش" نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کہ دو ٹکے کے لوگ آکر کھیل جائے!

میرا وجود کسی تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں 
جانتی ہوں خود کیلئے میں بہت خاص ہوں, کیونکہ اللہ بیکار چیز بناتا بھی نہیں.❤
~ثنائ مہوش 💫 
 #جانتی ہوں میں.
تصویری کریڈٹ؛  صحیح مالک