Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ ایک پری تھی جو میں دیکھ نہیں سکا وہ ایک ملاقات

وہ ایک پری تھی جو میں دیکھ نہیں سکا 
وہ ایک ملاقات تھی جس سے میں مل نہ سکا 
میرے کاغذ سے اس کا چہرہ مٹ کیوں جاتا تھا 
شاید وہ ایسی غزل تھی جو میں لکھ نہ سکا.
از قلم: برکت علی

©Barkat Ali Solangi #urdu #Love #Barkat #urdupoetry #urdu #poems #wordporn