ارے کس واسطے نظرے جھکائے ہوئے ہو کیا تم بھی نظروں کے ستائے ہوئے ہو نا۔۔ آنا ان کی باتوں میں یاروں کبھی جو بری عادت تمہیں لگائے ہوئے ہو کاشان سید ♡ ©Zaidi Rules Buri Adat Tumhein Lagaey Huey hoo 😊