Nojoto: Largest Storytelling Platform

White رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ وقت قریب ہے جب مسلم

White رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا ( سب سے ) عمدہ مال ( اس کی ) بکریاں ہوں گی ) ۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین کو بچانے کے لیے بھاگ جائے گا ۔

©Guddu Alam
  #Road sahih Bukhari
guddualam7617

Guddu Alam

New Creator

#Road sahih Bukhari #मोटिवेशनल

117 Views