Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم چاند بٙن کے رہنا میں دیکھتا رہوں گا ،، کسی روز

تم چاند بٙن کے رہنا
 میں دیکھتا رہوں گا ،،
کسی روز تم نہ نِکلو
 ایسا کبھی نہ کرنا ۔۔

تم چلے جاؤ جب بھی
 ، دیکھوں تُمہارا راستہ ،،
تم لوٹ کے نہ آو
 ایسا کبھی نہ کرنا ۔۔ااا
💞💕 #Tum rooth jao #2
تم چاند بٙن کے رہنا
 میں دیکھتا رہوں گا ،،
کسی روز تم نہ نِکلو
 ایسا کبھی نہ کرنا ۔۔

تم چلے جاؤ جب بھی
 ، دیکھوں تُمہارا راستہ ،،
تم لوٹ کے نہ آو
 ایسا کبھی نہ کرنا ۔۔ااا
💞💕 #Tum rooth jao #2
mahnoor8581

Mahnoor

New Creator