تم کیوں بےحال ہوۓ پھرتے ہو دل میں ملال لیے پھرتے ہو محبت میں ہر خطا معاف تمھاری کیوں خطاوں کا جال لیے پھرتے ہو جا معاف کیا تجھے دل توڑنے والے ٹوٹے دل کو کیوں وبال بناۓ پھرتے ہو #nojoto #nojotourdu