TARHI GHAZAL EXERCISE - 1 پہلی طرحی کے لیے مصرع ہے۔ "کہ ہم رونا بھی چاہیں تو کبھی رویا نہیں جاتا" "عالم خورشید" ردیف - نہیں جاتا قوافی - سویا، دھویا، بویا، کھویا، ڈھویا آپ کی غزلوں کا انتظار رہے گا۔ #yqbhaijan #yqurdu #yqtarhi #yqghazal #yqbaba #yqdidi #mashqesukhan पहली तरही के लिये मिसरा है। "कि हम रोना भी चाहें तो कभी रोया नहीं जाता" "आलम ख़ुर्शीद"