Nojoto: Largest Storytelling Platform

Kashmir قتل کر کے بچوں کو ظلم کر کے بوڑھوں پر ت

Kashmir  قتل کر کے بچوں کو 
ظلم کر کے بوڑھوں پر 
تم کیا سمجھتے ہو 
تم بھی کوئی انساں ہو ؟
وقت ایسا آئے گا 
خون رنگ لائے گا 
کیا تم نہیں بھولے 
صاحب ابھی نندن کو ؟
یہ تھا رخ امن والا 
دوسرا رخ بھی آئے گا 
کشمیر تھا ہمارا ہی 
ہمارا ہی رہ جاۓ گا 

Stop Killing in kashmir #kashmir#A#Silent#Massage#Stop#Killing#In#Kashmir
Kashmir  قتل کر کے بچوں کو 
ظلم کر کے بوڑھوں پر 
تم کیا سمجھتے ہو 
تم بھی کوئی انساں ہو ؟
وقت ایسا آئے گا 
خون رنگ لائے گا 
کیا تم نہیں بھولے 
صاحب ابھی نندن کو ؟
یہ تھا رخ امن والا 
دوسرا رخ بھی آئے گا 
کشمیر تھا ہمارا ہی 
ہمارا ہی رہ جاۓ گا 

Stop Killing in kashmir #kashmir#A#Silent#Massage#Stop#Killing#In#Kashmir