Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی مجھے یہ بتا ، مجھے بھول کر تجھے کیا ملا می

زندگی مجھے یہ بتا ، مجھے بھول کر تجھے کیا ملا 

میری حسرتوں کا حساب دے دل توڑ کر تجھے کیا ملا
 
تیرے چار دن کے پیار سے ، مجھے عمر بھر کا غم ملا 

میں ٹوٹ کر بکھر گیا ، مجھے توڑ کر تجھے کیا ملا #saadkashif
#urdushayri
#urdupoetry
#asnafsukhan

saadkashif6738

Saad Kashif

New Creator