Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو۔ شب ب

تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو۔
 شب برآت فیصلوں کی رآت ہوتی ھے۔
مغفرت کی رآت ہوتی ھے۔
بخشش کی رآت ہوتی ھے۔
عمر مقرر کی رآت ہوتی ھے۔
نصیب بدلنے کی رآت ہوتی ھے۔
سآرے کآ سارآ نظآم بدلنے کی رآت ہوتی ھے۔

یااللّٰہ ہم سب کے گنآہ معاف فرمآنآ آمین!
ہمارے نصیب ہمارآ مقدر سب کچھ بدل دینآ آمین!
اے ہمآری سآنسوں کے مالک ہم سب کو سلآمت رکھنا۔۔ آمین ۔ 

میری دعآ ہے کہ اللّہ آج کے دن سب کی دعآؤں کو قبول فرمآئیں اور ہمآرے گروپ کے سب ممبرز کو اللّہ ہمیشہ خوش رکھے اور ہم سب کآ یہ دوستی اور محبت کآ خوبصورت رشتہ ہمیشہ قآئم رہے۔
                  آمین ثم آمین

دعاؤں میں یآد رکھیے گآ .

©Dil ki Aawaz
  shabe barat #islamicmotivation