Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر کوئی کسی کے تخیل میں آ جائے لیکن زندگی میں نہ

اگر کوئی کسی کے تخیل میں آ جائے لیکن زندگی میں نہ آئے تو کیا تمہارا خیال ہے وہ گھر ایک بسا ہوا گھر رہ جاتا ہے؟ شاید نہیں!
 آنکھیں بند کر کے جب کوئی عورت کسی اور کا چہرہ یاد کرتی ہو لیکن آنکھیں کھول کر کسی دوسرے کا منہ دیکھتی ہو تو اس سے بڑا جھوٹ اور کیا ہو سکتا ہے؟
_امرتا پریتم #urduadab #story #amartaPareetam

urduadab story amartaPareetam