Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہیں رہتا ہوں میں اپنے حال میں ۔ کہیں رہتا ہوں کسی

نہیں رہتا ہوں میں اپنے حال میں ۔
کہیں رہتا ہوں کسی کے خیال میں۔
                                                                                                                                                                                                     میرا مجھ میں کچھ نہیں اب تیرے سوا۔
                                                                                                                                                                                                    کوئی رہتا ہے میرے خدوخال میں۔
کبھی ڈھونڈتا تجھ کو لباس مجاز میں۔
اب خود ہوں تیرا حسن و جمال میں۔
                                                                                                                                                                                           تو ہر رنگ میں ہے،خزاں میں بہار میں۔
                                                                                                                                                                                    بدلتا ہے رنگ تو سالوں سال میں۔
صنم نہ وہ تلاش نہ وہ درد و ملال ہے۔۔
کہیں کھو گیا ہوں اس کی دھمال میں۔
                                                                                                                                                                                                                  میں گنہگار تھا مگر تیری رحمت سے۔
                                                                                                                                            تیرا عشق ہے اب میرے نامہ اعمال میں۔

©lone writes #sanam
#lonehilal 
#Lonewrites
#Shayere
 SANA@ Noor Hindustanai Mudassir Raza Abdullah Qureshi hoor poetry
نہیں رہتا ہوں میں اپنے حال میں ۔
کہیں رہتا ہوں کسی کے خیال میں۔
                                                                                                                                                                                                     میرا مجھ میں کچھ نہیں اب تیرے سوا۔
                                                                                                                                                                                                    کوئی رہتا ہے میرے خدوخال میں۔
کبھی ڈھونڈتا تجھ کو لباس مجاز میں۔
اب خود ہوں تیرا حسن و جمال میں۔
                                                                                                                                                                                           تو ہر رنگ میں ہے،خزاں میں بہار میں۔
                                                                                                                                                                                    بدلتا ہے رنگ تو سالوں سال میں۔
صنم نہ وہ تلاش نہ وہ درد و ملال ہے۔۔
کہیں کھو گیا ہوں اس کی دھمال میں۔
                                                                                                                                                                                                                  میں گنہگار تھا مگر تیری رحمت سے۔
                                                                                                                                            تیرا عشق ہے اب میرے نامہ اعمال میں۔

©lone writes #sanam
#lonehilal 
#Lonewrites
#Shayere
 SANA@ Noor Hindustanai Mudassir Raza Abdullah Qureshi hoor poetry
nojotouser1018111678

lone hilal

New Creator