Nojoto: Largest Storytelling Platform

دور کہکشاں میں کہیں ستارے ہیں پر وہ جہاں بھی ہیں ہ

دور کہکشاں میں کہیں ستارے ہیں
پر وہ جہاں بھی ہیں ہمارے ہیں...

ہم میں    تعلق ہے پانیوں جیسا
ہم تو دریا کے دو کنارے ہیں! #love #dehli #lakhnow #lahore #breakup
دور کہکشاں میں کہیں ستارے ہیں
پر وہ جہاں بھی ہیں ہمارے ہیں...

ہم میں    تعلق ہے پانیوں جیسا
ہم تو دریا کے دو کنارے ہیں! #love #dehli #lakhnow #lahore #breakup