Nojoto: Largest Storytelling Platform

اکثر ہم اس لیئے بھی خاموش ہو جاتے ہیں کیونکہ ہمیں

اکثر ہم اس لیئے بھی خاموش ہو جاتے ہیں
 کیونکہ ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہم خاموش مزاج لوگ الفاظ کے محتاج ہوتے ہیں،
کئی بار ہم خود کو خود ہی تسلی دے کر اطمینان سے سو جاتے ہیں♡
      #SH_writes #khamosh_mizaj_log🙃
اکثر ہم اس لیئے بھی خاموش ہو جاتے ہیں
 کیونکہ ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہم خاموش مزاج لوگ الفاظ کے محتاج ہوتے ہیں،
کئی بار ہم خود کو خود ہی تسلی دے کر اطمینان سے سو جاتے ہیں♡
      #SH_writes #khamosh_mizaj_log🙃

khamosh_mizaj_log🙃 #SH_writes