Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ خوش نہیں ہوتے میں نے ان کو پرکھا ہے وقت کو تبا

لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
وقت کو تباہ کرکے
پیسے کا ضیاع کر کے
سارے حق ادا کرکے
بابا ساغر BABA SAGAR
لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
وقت کو تباہ کرکے
پیسے کا ضیاع کر کے
سارے حق ادا کرکے
بابا ساغر BABA SAGAR
babasagar2567

Baba Sagar

New Creator