محبت کا اِظہار مَذاق میں کَرنا بھی اِک دَرد بھَرا لمَحہ ہوتا ہے اِس میں دونوں کے لئیے آسانی ہوتی ہے. اِظہار کرنے والا آسانی سے اظہار کر پاتا ہے. اور انکار کرنے والے کے لئیے انکار کرنے میں آسانی ہوتی ہے. باسم اسلم اظہار