غم زدا حالات میں رونا ہم کو کیوں پڑا زندگی کی رات میں رونا ہم کو کیوں پڑا اب بھی آہوں کی سسک گونجتی ہے رات بھر بے زبان آنسو کو پی کر ہنسنا ہم کو کیوں پڑا ہے قلم بند راز داری اب علیم ہے کہاں کل کی حسرت پے گرہ کو کھولنا ہی کیوں پڑا علیم عامر صلاتی ۲۰۱۳ ©Aleem Aamir Salati #نوجوٹوادُدو #Some Couplets from Ghazal Written in 2013..