عشق کا ہم بھی احترام کرتے ہیں فرشتے نہیں ہے ہم اسکا اہتمام کرتے ہیں کافر سمجھا ہے جنہیں لوگوں نے ہم نے دیکھیں وہ خدا خدا صبح وشام کرتے ہیں شروع کرتے ہیں سب بنامِ خدا ہم تو خدا پر تمام کرتے ہیں دنیا میں جس سے آگ لگیں رفیع سب لوگ آج وہی کام کرتے ہیں Gazzel from collection of 2017 poetry. #poem #raffi #yqbaba #yqdidi #raffi_manzoor