Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏کبھی بے حساب تجھے چاہنا کبھی اپنی ہی چاہت سے ڈ

‏کبھی بے حساب تجھے چاہنا   
کبھی اپنی ہی چاہت سے ڈرنا

کبھی جی بھر کے تجھے دیکھنا
کبھی دور سے آنکھیں چرانا

کبھی تیرے ساتھ کی آرزو کرنا
کبھی اپنی ہی ارزو سے ڈرنا

کبھی تیری چاہت کا اقرار کرنا
کبھی اس اقرار کو جان سے مار دینا #urdu #urdupoetryworld #urdupoetrylovers #urduliterature #urdupoetry #urdushayeri #urdupoetrypoint #urduqoutes