Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے یار سے کہنا ایک یار تھا تمہارا تم زندگی تھی ا

میرے یار سے کہنا ایک یار تھا تمہارا
تم زندگی تھی اسکی وہ پیار تھا تمہارا 

تم خوابوں خیالوں میں رہتی تھی اس کے
تم جان تھی اس کی وہ دلدار تھا تمہارا 

یاد کرو وہ پل،وہ دن،وہ راتیں
تم ابتدا تھی اسکی وہ آغاز تھا تمہارا 

دو پل جدائی کے کٹے نہ جاتے تھے
تم سُر تھی اُس کی وہ ساذ تھا تمہارا 

دیکھ آئے_آیان_اُس کی مُحبّت کا تقاضہ
تم ہو گی کسی اور کی وہ آج بھی ہے تمہارا

©ayaan #ayaan
#updatedpoetry
#fiollow

#sagarkinare
میرے یار سے کہنا ایک یار تھا تمہارا
تم زندگی تھی اسکی وہ پیار تھا تمہارا 

تم خوابوں خیالوں میں رہتی تھی اس کے
تم جان تھی اس کی وہ دلدار تھا تمہارا 

یاد کرو وہ پل،وہ دن،وہ راتیں
تم ابتدا تھی اسکی وہ آغاز تھا تمہارا 

دو پل جدائی کے کٹے نہ جاتے تھے
تم سُر تھی اُس کی وہ ساذ تھا تمہارا 

دیکھ آئے_آیان_اُس کی مُحبّت کا تقاضہ
تم ہو گی کسی اور کی وہ آج بھی ہے تمہارا

©ayaan #ayaan
#updatedpoetry
#fiollow

#sagarkinare