مٹا دے اپنی زندگی سے میرے نام کی سیاہی مگر یوں بےوفا ہونے کا الزام نہ دے ملنا , بچھڑنا زمانے کی ریت سہی بچھڑ کر جینے کی برملا سزا نہ دے #nojoto#nojotourdu#haniairmoya