Nojoto: Largest Storytelling Platform

ارادتاً 'کلیاتِ اقبال' سے فراموش کردہ اشعار "زندگ

ارادتاً 'کلیاتِ اقبال' سے فراموش کردہ اشعار

"زندگانی ہو گئی ہے موت سے بدتر مجھے
اس بڑی سرکار کے قابل مری فریاد ہے
چل، حضوری میں شہِ یثربؐ کی تو لے کر مجھے
میرا کیا منہ ہے کہ اس سرکار میں جائوں مگر
تیرے جیسا مل گیا تقدیر سے رہبر مجھے
واسطہ دوں گا اگر لختِ دل زہرا ؓ کا میں
غم میں کیوں کر چھوڑ دیں گے شافعِ محشرؐ مجھے اقبال

nojotouser1382666180

Alien's Cry

New Creator