Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنا سمجھتے ہیں حقیقت اور ہی کچھ ہے، مگر ہم کیا سم

حقیقت اور ہی کچھ ہے، مگر ہم کیا سمجھتے ہیں
جو اپنا ہو نہیں سکتا، اُسے اپنا سمجھتے ہیں

یہ درسِ اوّلیں مجھ کو مِلا اپنے بزرگوں سے
بہت چھوٹے ہیں وہ، اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں

نہ جانے کیوں ہماری اُنکی اک پل بھی نہیں بنتی
جو اپنا قبلۂ دِل، دولتِ دُنیا سمجھتے ہیں
salmanshaikh3844

S.F

Bronze Star
New Creator

حقیقت اور ہی کچھ ہے، مگر ہم کیا سمجھتے ہیں جو اپنا ہو نہیں سکتا، اُسے اپنا سمجھتے ہیں یہ درسِ اوّلیں مجھ کو مِلا اپنے بزرگوں سے بہت چھوٹے ہیں وہ، اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں نہ جانے کیوں ہماری اُنکی اک پل بھی نہیں بنتی جو اپنا قبلۂ دِل، دولتِ دُنیا سمجھتے ہیں #Hope #lovebeat #peernaseerudinnaseer

255 Views