Nojoto: Largest Storytelling Platform

شب کی تیرگی کا غم اس طرح بھلانا ہے ہر منڈیر پر گھر

شب کی تیرگی کا غم اس طرح بھلانا ہے
ہر منڈیر پر گھر کی اِک دِیا جلانا ہے
راہ بھول جاتے ہو اور لوٹ جاتے ہو
روز روز ہونٹوں پر اک نیا بہانہ ہے
گھر کے اس دریچے میں روز شام ہوتی ہے
روز میرے آنگن میں چاند کا ٹھکانہ ہے
A .s شاعری
شب کی تیرگی کا غم اس طرح بھلانا ہے
ہر منڈیر پر گھر کی اِک دِیا جلانا ہے
راہ بھول جاتے ہو اور لوٹ جاتے ہو
روز روز ہونٹوں پر اک نیا بہانہ ہے
گھر کے اس دریچے میں روز شام ہوتی ہے
روز میرے آنگن میں چاند کا ٹھکانہ ہے
A .s شاعری