Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب بے وجہ بے سبّب دن کو رات نہیں کرتی فرصت ملے بھی

اب بے وجہ بے سبّب دن کو رات نہیں کرتی
فرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کر تی
اعتبار خلوص وفا کے دعوے داروں کو
سپرد سب کر دیتی ہوں بس اپنی ذات نہیں کرتی
لہجہ نرم رکھ کے ملتی ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہرفردپر اب ضائع جذ بات نہیں کرتی
تذلیل محبّت ہے بے حسوں سے محبّت کرنا
پتھروں پہ عیاں  اب اپنے احساسات نہیں کرتی Dr-Hussain Sharafat
اب بے وجہ بے سبّب دن کو رات نہیں کرتی
فرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کر تی
اعتبار خلوص وفا کے دعوے داروں کو
سپرد سب کر دیتی ہوں بس اپنی ذات نہیں کرتی
لہجہ نرم رکھ کے ملتی ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہرفردپر اب ضائع جذ بات نہیں کرتی
تذلیل محبّت ہے بے حسوں سے محبّت کرنا
پتھروں پہ عیاں  اب اپنے احساسات نہیں کرتی Dr-Hussain Sharafat
hinashah4352

Hina shah

New Creator