ذوقِ دل کا تماشا نہ لگا ہوتا ہم بھی کھڑے دیکھتے اگر ہمارا تماشا نہ لگا ہوتا تو ہم بھی کھڑے دیکھتے ظالموں کا ستم تو دیکھو یاروں کسی بہانے سے وہ ہم پر بے وجہ کا طعنے کسے ہمارا غصّہ کھڑے دیکھتے کہیں تو کوئی ہو ہمارا اپنا دکھ سنے والا دنیا فانی میں جب ستم گروں سے گھیرے ہو اپنا ساتھ کھڑے دیکھتے جہاں ہمدری کی جگہ بے رُخی ملے وہاں جینا محال ہے مصباح وہ ہمیں دل کے زخم میں مبتلا تڑپتا بیلکتا خاموش کھڑے دیکھتے میں اس لیے بھی زندہ ہو کے خدا ہمیشہ ساتھ ہے میرے ممکن تھا میرے لیے بھی خود کشی کرنا تب لوگ کھڑے دیکھتے ©Misba kouser #nojoto_urdu #nojoto_trending #sayari