یہ سوال دل کو ستا رہا ہے کہ تو سچ میں اس کو ہی چاہ رہا ہے میرا دل تو ڈوبے ہی جا رہا ہے وہ تیرے دل پہ چھاتا ہی جا رہا ہے کوئی اس کو روکو ، اسے بلاو میرا سانس گھٹتا ہی جا رہا ہے یہ رات اور یہ طویل رستے یہ راہ کس سمت جا رہا ہے مجھے اس کے در کی تلاش ہے پر وہ تو مجھ سے چھپتا ہی جا رہا ہے میرے دشمنوں کی شرارتیں ہیں تو میری خطا سمجھتا ہی جا رہا ہے میں کسے بلاوں کسے پکاروں میرے حق میں آ کے دو لفظ بولے کہ تو بد گماں ہوتا ہی جا رہا ہے میرا درد بڑھتا ہی جا رہا ہے میرے ہم نشیں یہ محبتیں تو عجیب ہیں ازل سے ہی تو کیوں آنکھ ملتا ہی جا رہا ہے تو کیوں اشک اتنے بہا رہا ہے ۔انعم منیر #anammuneer #poetry #urdu #merepasstumho #killing