Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے وہ حقیقت نہیں چاہیے جومرے خوابوں سے چھوٹا ہو

مجھے وہ حقیقت  نہیں چاہیے
جومرے خوابوں سے چھوٹا ہو
وہ حقیقت جو مجھےمری ناکامی دیکھا ہے
اس حقیقت سے بہتر مرے خواب ہے
جن میں، میں خود کو اپنی منزل پے
دیکھتی ہوں 
جن میں مجھے کل کا پتا نہیں 
پھر بھی میں خوش ہوں ۔
.......
نازش منظور worse reality of life can also be change.....
مجھے وہ حقیقت  نہیں چاہیے
جومرے خوابوں سے چھوٹا ہو
وہ حقیقت جو مجھےمری ناکامی دیکھا ہے
اس حقیقت سے بہتر مرے خواب ہے
جن میں، میں خود کو اپنی منزل پے
دیکھتی ہوں 
جن میں مجھے کل کا پتا نہیں 
پھر بھی میں خوش ہوں ۔
.......
نازش منظور worse reality of life can also be change.....