Nojoto: Largest Storytelling Platform

حجاب پردہ حیا میں ابتک بلند ہیں یم حقوق نسواں کے

حجاب پردہ حیا میں ابتک  بلند ہیں یم
حقوق نسواں کے سلسلہ میں ہے پست مغرب
جنون مشرق پہ حملہ آور ہوا ہمیشہ
محاذ دانش پہ کھا چکا ہے شکست مغرب
خلیل احمد خلیل ایک قطعہ 30-6-2019 کا
حجاب پردہ حیا میں ابتک  بلند ہیں یم
حقوق نسواں کے سلسلہ میں ہے پست مغرب
جنون مشرق پہ حملہ آور ہوا ہمیشہ
محاذ دانش پہ کھا چکا ہے شکست مغرب
خلیل احمد خلیل ایک قطعہ 30-6-2019 کا
khalilahmed7111

Khalil Ahmed

New Creator