Nojoto: Largest Storytelling Platform

اُس وحشت دہشت طاری رات میں مجھے ملی ہجر کی سوغات

اُس وحشت دہشت طاری رات میں
مجھے ملی  ہجر کی  سوغات  میں

 یاد ہے وہ تیرا روٹھنا مجھ سے
زندگی کی اُس انکہی برسات میں

ہجر کے زمانے سے مجبور  آنکھیں
اشک سے ڈوبی تری یاد آفات میں

یاد دلانا چاہا وہ جھوٹے وعدوں کو
جو تم نے دے تھے مجھے ملاقات میں

  بات سچ ہے کوئی نہ نبھا يا وفا مشی
 گزری پوری زندگی ہم نے امتحانات میں

_مصباح Waqar 💌 Mohd Zeeshan(CHIRAG) aliya siddiqui👉👸 Danyal Khan Mushtaq Ahmed
اُس وحشت دہشت طاری رات میں
مجھے ملی  ہجر کی  سوغات  میں

 یاد ہے وہ تیرا روٹھنا مجھ سے
زندگی کی اُس انکہی برسات میں

ہجر کے زمانے سے مجبور  آنکھیں
اشک سے ڈوبی تری یاد آفات میں

یاد دلانا چاہا وہ جھوٹے وعدوں کو
جو تم نے دے تھے مجھے ملاقات میں

  بات سچ ہے کوئی نہ نبھا يا وفا مشی
 گزری پوری زندگی ہم نے امتحانات میں

_مصباح Waqar 💌 Mohd Zeeshan(CHIRAG) aliya siddiqui👉👸 Danyal Khan Mushtaq Ahmed