Nojoto: Largest Storytelling Platform

فقط آرزو کریں کہ تھوڑی جستجو کریں؟ قربت کو چاہ

فقط آرزو کریں کہ تھوڑی جستجو  کریں؟
قربت  کو  چاہ  کافی  ہے  یا   گفتگو  کریں؟
محفل  اجاڑ  دیں   یا  کہ  رنگ  و  بو  کریں؟
یا  اس  ماہ  جبیں  کا  تزکرہ  چہار  سو  کریں؟

سیّد کاشف نواز

©Syed Kashif Nawaz جستجو کریں۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
10:36 PM
Sunday: 28/06/2020
فقط آرزو کریں کہ تھوڑی جستجو  کریں؟
قربت  کو  چاہ  کافی  ہے  یا   گفتگو  کریں؟
محفل  اجاڑ  دیں   یا  کہ  رنگ  و  بو  کریں؟
یا  اس  ماہ  جبیں  کا  تزکرہ  چہار  سو  کریں؟

سیّد کاشف نواز

©Syed Kashif Nawaz جستجو کریں۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
10:36 PM
Sunday: 28/06/2020