کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں کچھ خواب پورے نہیں ہوتے یہ دن جو ہیں گزار لو روزے سمجھ کر عید سے پہلے مہتاب پورے نہیں ہوتے ✍چاند ©Istfan Chand #half moon