دسمبر لوٹ آیا ہے وہی ُرت اپنی پرانی لے کر. یاد کسی کی سہنانی لے کر کہیں ہے خوشی تو کہیں غم ہر گھر ُاترا ہے کوئی کہانی لے کر لوٹ کر یہ بھی چلا جائے گا بل آخر بہکی بہکی اپنی تنہا ویرانی لے کر اے دسمبر تو اپنی شاموں میں بارش نہ برسنا ورنہ عاشق مر جائیں گیں اپنی جوانی لے کر متین Caption 👇 Caption 👇 #December laot aya hai Whi roth apni porani ly kr Yaad kisi ki sohani ly kr Kahin h khusi tho kahin gum Hr ghR otra h koi khanni ly kr