حُسین کا در ہے کہ خالی ہاتھ نہ جاؤ گے سارے غم زندگی کے ہر مُشکل کشاء پاؤگے ہے جتنے بھی رنج و غم تیرے شوکت اک اک کر کے سب سخی حُسین کو سناؤ گے ©Shaukat Alee 3 Shaaban #Maula #Husssaynع #Amad #Mubarak