Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہاں اب نہیں ہوتی ہماری بات،ختم کردیا سب کچھ اس نے،

ہاں اب نہیں ہوتی ہماری بات،ختم کردیا سب کچھ اس نے،وہ صبح  والا میسج بھی اب نہیں آتا،وہ رات میں گڈنائٹ.....(LoVe You) وہ سب سنے تو بہت وقت  بیت گیا اب وہ مجھے یہ بھی نہیں بولتی کے میری جان میرا خیال رکھنا۔۔۔۔۔   پر قسم سے اس کی ہر بات یاد ہے مجھے رگ رگ میں اب بھی وہی سمائ ہوئی ہے #PUrBaaSh
#haQ_SacH
#GiGi👣