Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی تو لوٹ کے آتا ہے دل یہ آوارہ کبھی تو اس کو ب

کبھی تو لوٹ کے آتا ہے دل یہ  آوارہ
کبھی تو اس کو بھی احساس جرم ہوتا ہے 
کبھی تو بہتا ہے آنکھ سے خطا کا آنسو
کبھی تو کوئ اپنا دامن بھگوتا ہے 
کبھی تو دل بھی چاہتا ہے سکون
کبھی تو بندہ خدا سے ملتا ہے
خدا وہ واحد ہے 
جس سے ملنے کا 
کوئ وقت تھوڑی ہوتا ہے۔

©Tooba's diary #Toobasdiary 
#nojoto2021 #nojotostar
#nojotourdu #oc
کبھی تو لوٹ کے آتا ہے دل یہ  آوارہ
کبھی تو اس کو بھی احساس جرم ہوتا ہے 
کبھی تو بہتا ہے آنکھ سے خطا کا آنسو
کبھی تو کوئ اپنا دامن بھگوتا ہے 
کبھی تو دل بھی چاہتا ہے سکون
کبھی تو بندہ خدا سے ملتا ہے
خدا وہ واحد ہے 
جس سے ملنے کا 
کوئ وقت تھوڑی ہوتا ہے۔

©Tooba's diary #Toobasdiary 
#nojoto2021 #nojotostar
#nojotourdu #oc