Nojoto: Largest Storytelling Platform

*‏جس کسی کو آپ اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں اس کا ادب د

*‏جس کسی کو آپ اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں اس کا ادب دل سے کرنا چاھئیے وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو اور جس کسی کو اپنے سے کم سمجھتے ہیں اس سے محبت ضرور کرنی چاھئیے برابری کا راستہ نا ہی رکھیں یا تو کسی کو ادب کے ساتھ مان لیں  یا کسی کو محبت کے ساتھ ایڈ جسٹ کر لیں برابری میں تو ھمیشہ مقابلہ ہی رہتا ھے....!!!*💞💞💞

bintetufail6700

Sid Saeed

New Creator