Nojoto: Largest Storytelling Platform

دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں . تیری دہلیز

دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں .
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں .

ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی .
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں .

بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے .
مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں . #feeling #alone #even #staying #with #people #crowd

khizarawan2053

Khizar awan

New Creator